منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ٹرانسپورٹ کی بندش سے 25لاکھ لوگ بیروزگار

datetime 16  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی بندش نے 25لاکھ لوگوںکو بیروزگار کردیاہے اور انہیں کہیں سے کوئی امداد نہیں ملی، حالات مخدوش ہیںملک بھر کی ٹرانسپورٹ کو کھولا جائے تاکہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو مل سکے ۔ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث عبد اللہ پراچہ نے کہا کہ

مارکیٹیں کھول کر ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے ،ٹرانسپورٹ بند رہی تو لوگ عید پر گھر کیسے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ریونیو کا تیس فیصد پٹرولیم مصنوعات سے آتا ہے اس لئے فوری فیصلہ کیا جائے ،گیس اور تیل کی کمپنیاں اربوں روپے کا نقصان کر رہی ہیں، ٹرانسپورٹ کھلنے سے یہ کمپنیاں بحال ہو جائیں ،پٹرول پمپساور سی این جی اسٹیشنوں کا کاروبار چل پڑے گا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…