ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

قرنطینہ کے فرنٹ لائن افسر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

datetime 16  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)سکھر قرنطینہ کے فرنٹ لائن افسر ڈپٹی کمشنر رانا عدیل بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں کمشنر سکھر شفیق مہیسر کیمطابق ڈپٹی کمشنر رانا عدیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،رانا عدیل کا معمول کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا،کوروناسے متعلق کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں،ڈپٹی کمشنر رانا عدیل کے کل مزید ٹیسٹ بھی کرائے جائیں گے

، رانا عدیل کی فیملی اور دیگر ضلعی افسران کے بھی کورونا ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر کو ان کی سرکاری رہائش گاہ پر قرنطینہ کردیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر رانا عدیل نے پہلے روز سے قرنطینہ مرکز میں اپنی خدمات انجام دیتے آرہے ہیں،قرنطینہ مرکز سے کورونا کا شکار500 سے زائد مسافر صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو جاچکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…