منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

والدہ نے نصیحت کی تھی عورت کو کمتر نہ سمجھنا ،کھانا بنانے سمیت اور کن کاموں میں بیوی کی مدد کرنا ؟سینئر اداکاراسلم محمود کے حیران کن انکشافات

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سینئر اداکار محمود اسلم نے کہا کہ میں گھریلو امور کی انجام دہی میں ہاتھ بٹاتا ہوں اور مجھے یہ بتانے میں کوئی عار نہیں ،سب لوگوں کو خواتین پر بوجھ بڑھانے کی بجائے ان کا ہاتھ بٹانا چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں محمود اسلم نے کہا کہ میں اپنے ہر انٹرویو میں بتا چکا ہوں کہ میں کھانا بنانے سمیت گھر کے دیگر کاموںمیں خوش دلی سے ہات بٹاتا ہوں اور مجھے یہ بتانے میں کسی طرح کی

شرم محسوس نہیں ہوتی ۔ میری والد نے مجھے نصیحت کی تھی کہ عورت کو کبھی بھی کمتر نہ سمجھنا اور اسی وجہ سے میں نے اپنے گھر والوں سے ہمیشہ اچھا سلوک کیا ہے اور گھریلو کام کاج میں ہاتھ بٹاتا ہوں اور خوشگوار زندگی بسر کر رہا ہوں ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…