منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 25  جون‬‮  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پی سرا اوول گراو¿نڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد صرف ایک رن بنا کر دھمیکا پراساد کی گیند پر کمارا سنگا کارا کے ہاتھوں کیچ آو¿ٹ ہوئے۔ محمد حفیظ اور اظہر علی وکٹ پر موجود ہیں۔
واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلءٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان نے آخری مرتبہ 9 برس قبل سری لنکا کو اس کے ہوم گراو¿نڈ میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…