منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید،میجر اصغرنے لوگوں کی مشکلات میں آسانی پیدا کرنے کاعملی ثبوت کیسے پیش کیا؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 11  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے پاک فوج کا میجر شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والوں کی سکریننگ کی ذمے داریاں ادا کر رہے تھے۔میجرمحمد اصغرکو سانس کی تکلیف کے باعث سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا تھا، انھیں ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت سے

بڑا نصب العین کوئی نہیں، میجرمحمد اصغرکورونا کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے جان کی بازی ہارے، انہوں نے لوگوں کی مشکلات میں آسانی پیدا کرنے کاعملی ثبوت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے سربراہ کا بتانا ہے کہ میجر محمد اصغر صبح سے شام تک خود ٹرمینل پر موجود رہتے تھے، میجر محمد اصغر نے کئی لوگوں کو وبا سے محفوظ رکھنے میں بھرپور کردار ادا کیا اور وہ مقدس فریضے کو آخری وقت تک نبھاتے رہے، قوم اپنے اس ہیرو کو سلام پیش کرتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…