پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ، جرمن وزیر خارجہ نے خوشخبری سنادی

datetime 24  جون‬‮  2015 |

لکسمبرگ (نیوزڈیسک) جرمن وزیر خارجہنے کہا ہے آئندہ تین سے چار روز میں ایران سے جوہری معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ لکسمبرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ کا کہنا تھا معاملات اختتامی مراحل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ایران نے کوئی نیا عذر پیش نہ کیا تو معاہدے ہونے کا روشن امکان ہے۔ لکسمبرگ میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی جوہری معاہدے کے حوالے سے دیگر ہم منصبوں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…