جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

رمضان کی آمد، مکہ مکرمہ کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجادیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2015 |

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں رمضان المبارک کی آمد کے بعد ہر سال کی طرح اس سال بھی مکہ مکرمہ کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔ شہر میں موجود کھجور کے درختوں، سرنگوں اور اہم شاہراہوں سمیت مختلف مقامات پر رنگ برنگی روشنیوں سے چراغاں کیاگیا ہےشہر کےلائٹنگ اور مین ٹیننس ڈائریکٹر بندر خالد نوح کاکہنا ہےکہ شہر میں ہر سال رمضان المبارک کے مہینے میں چراغاں کیا جاتاہے، جس کا مقصد ماہ مبارک میں مکہ مکرمہ کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…