اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے 3 سے 6 مئی تک طوفان اور بارشوں کی پیش نظر ایڈوائزری جاری کر دی جس میں این ایچ اے، ایف ڈبلیو او اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ،ہنگامی حالت کے دوران سٹاف کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔