بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

شیریں مزاری کی جانب سے خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم

datetime 29  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کیا گیا ۔ ایک بیان میں شیری مزاری نے کہاکہ ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ خواجہ سراؤں کو بھی برابر کے حقوق حاصل ہوں ،ہم نے پمز ہسپتال میں خواجہ سراؤں کے لئے الگ وارڈزز بنائے۔ انہوںنے کہاکہ میں نے سال ڈیڈھ پہلے صوبوں کو خط لکھا کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں بہی علیحدو وارڈز بنائیں لیکن اس پہ بد قسمتی سے

کام نہیں ہوا ۔شیریں مزاری نے کہاکہ ہمیں فخر ہے کہ عائشہ مغل جو ہماری وزارت میں کام کرتی ہے وہ ہمارے وفد میں شامل ہو کر جنیوا میں انسانی حقوق کی کونسل میں پاکستان کا کیس موثر انداز میں پیش کیا ۔شیریں مزاری  نے کہاکہ ہم اس بات کی بھی کوشش کر رہے ہیں تمام خواجہ سراؤں کا اندراج نادرا میں ہو سکے ۔تقریب میں پانچ سو خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اس تقریب میں راشن پاکستان بیت المال کے تعاون سے تقسیم کیا گیا۔‎



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…