بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس کے حوالے سے پیشگی انتباہ پر تمام ممالک نے عمل نہیں کیا،ڈبلیو ایچ اوافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا ؟ جانئے

datetime 29  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا(آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ ادارے نے نوول کورونا وائرس کے حوالے سے پہلے ہی اعلیٰ سطح پر انتباہ جاری کردیا تھا تاہم اس بات پر افسوس  کا اظہار کیا ہے کہ تمام ممالک نے اس کی ایڈوائس پر عمل نہیں کیا ۔

ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسیوس نے باور کرایا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے 30جنوری کو جب چین کے باہر صرف 82کیسز رجسٹرڈ ہوئے تھے ، عالمی سطح پر پبلک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی تھی ۔ انہوں نے ورچوئل پریس بریفنگ میں کہا کہ دنیا کواس وقت ڈبلیو ایچ او کو دھیان سے سننا چاہیے تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…