ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بلوچستان میں ایک ہی دن میں درجنوں نئے کرونا کیسز سامنے آ گئے، متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

datetime 26  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 59کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 781ہوگئی مقامی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد 630ہوگئی جن میں سے 526کا تعلق کوئٹہ سے ہے، محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جاری رپورٹ کے مطابق اتوار بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 59کیس رپورٹ ہوئے

جس کے بعد اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 781ہوگئی ہے جن میں سے اب تک 13کی اموات جبکہ 176صحت یاب ہوچکے ہیں اس طرح صوبے میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 592ہے ، رپورٹ کے مطابق اب تک صوبے میں 7582افراد کے ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جن میں سے 6801میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ 875کے ٹیسٹ نتائج آنے باقی ہیں، رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے اب تک مقامی طور پر 631کیس رپورٹ ہوئے جو کہ کل مریضوں کا 87فیصد بنتے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ کیس 526کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں جب تک اب تک 14سے چاغی ،لورالائی سے 6،جعفرآباد سے 21،خضدار سے ایک ، مستونگ سے 13،خاران سے 2، پشین سے 31،قلعہ عبداللہ سے 7،سبی سے 6، زیارت سے 2جبکہ ہرنائی سے ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…