پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چینی کمپنی کی پاکستان کو ویکسین دینے کی پیشکش کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا ‎

datetime 24  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان کرونا ویکسین دینے کی پیشکش درحقیقت کلینکل تجربہ کی درخواست ہے اور ویکسین کے کلینکل تجربہ کے مختلف مراحل اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹریشن کی منظوری میں دو سال کا عرصہ لگ سکتا ہے ، قومی ادارصحت ویکسین کا کلینکل ٹرائیل نہیں کر سکتا ہے

اور ویکسین کا کلینکل تجربہ پاکستان میڈیکل ہیلتھ ریسرچ کونسل کی منظوری سے کیا جائے گا ۔ روزنامہ دنیا میں شائع رپورٹ کے مطابق ویکسین کی تیاری کے بعد بھی انسانی صحت پر مفید اثرات کی تصدیق تک ویکسین کی مارکیٹ میں دستیابی ممکن نہیں ہے ، ڈرگ ریگولیٹری اتھاریٹی نے دو سال قبل ڈینگی ویکسین کے رجسٹریشن کی منظوری دی تھی جس کو بعد ازاں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے فلپائن میں اموات کی رپورٹ کے بعد منسوخ کر دیا تھا ۔ قانون کے مطابق ویکسین تیار کرنے کیلئے پہلے مرحلے میں جانوروں پر کلینکل تجربہ کیا جاتا ہے اور دوسرے مرحلے میں جانوروں اور انسانوں پر مشترکہ طور پر تجربہ کیا جاتا ہے ، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں ویکسین کے کلینکل تجربے کیلئے رجسٹریشن کی درخواست ویکسین تیار کرنے والا پرنسپل ریسرچر ہی کر سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…