دبئی (نیوزڈیسک) دبئی کی ایک عدالت نے ایک مسجد میں خواتین کابیت الخلاءاستعمال کرنے ایک بھارتی شہری کوتین ماہ قید کی سزاسنادی ہے جبکہ اس کی سزاختم ہونے کے بعد اس کوملک بدرکردیاجائے گا۔جبکہ ملزم کاکہناتھاکہ وہ باتھ روم کی دیواریں صاف کرنے اوروہاں پنکھوں کودرست کرنے کے لئے اندرگیاتھاجبکہ وہاں موجود ایک سعودی خاتون کی گواہی پرعدالت نے اسے سزاسنادی
دبئی،خواتین کابیت الخلا استعمال کرنے پربھارتی شہری کو3 ماہ قید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































