اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری اسمبلی نے استعفیٰ کی کاپی سپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دی۔ انہوں نے استعفیٰ میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے یکم اپریل سے استعفیٰ ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاق اور پنجاب میں بھی بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی تھی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
اس سال سب سے سستے نئے آئی فون کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
-
شارجہ میں ملازمین کی کم از کم آمدن 20 ہزار درہم مقرر
-
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت متعارف ہونے سے پہلے ہی لیک ہوگئی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہوشربااضافہ
-
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا



















































