منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں کروناوئراس سے مزید4 افراد جاں بحق ہوگئے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادمیں افسوسناک اضافہ ہو گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں کرونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،ان کی عمریں 60اور 80سال تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں آج دو اور خیبر پختونخواہ میں 2مزید افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد39ہو گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آ ج بروز جمعہ کے دن 91کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی تعداد 2490تک پہنچ گئی ہے ۔ صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں مزید 2 افراد مہلک وائرس کا شکار بن گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق مریضوں کی عمریں 80 اور 60 سال تھیں جن کا یکم اپریل کو کرونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آیا تھا ۔ جن آئسولیشن منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…