پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضعیف حاجیوں کے لئے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک سکوٹرزکااستعمال

datetime 22  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کی سہولت کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک سکوٹرز کا استعمال شروع کردیا گیاہے۔مسجدالحرام کی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روزاس نئی سروس کاافتتاح کیا گیا،بزرگ افراد کی ضرورت کے پیش نظران سکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طورپر تیارکرایا گیاہے۔ ایک سکوٹرکا وزن 250 کلو گرام ہے۔ ان سکوٹروں کے ڈیزائن کی منظوری سعودی اسٹینڈرڈو کوالٹی آرگنائزیشن اورسعودی فوڈاینڈ ڈرگ اتھارٹی کی طرف سے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…