خرطوم (این این آئی)پاکستان سے تبلیغ کیلئے سوڈان جانے والے 150 افراد وہیں پھنس کررہ گئے ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق سوڈان کے شہر خرطوم میں پھنسے تبلیغی جماعت کے ارکان کا تعلق کراچی، فیصل آباد، مری اور دیگر علاقوں سے ہے۔ان افراد کا کہنا ہے کہ انہیں 17مارچ کو واپس آنا تھا تاہم پروازیں بند ہونے کی وجہ سے پھنس کررہ گئے ہیں، حکومت ہمیں واپس پاکستان لانے کے انتظامات کرے۔
پاکستان سے تبلیغ کیلئے جانے والے 150افراد سوڈان میں پھنس گئے ، حکومت سے مدد کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
کوبا مایان
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
ماں دوسرے شوہر کے ساتھ چلی گئی، عدالت کے باہر 8 بیٹیاں روتی رہیں، ویڈیو وائرل
-
پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کے عشق میں لائن آف کنٹرول کے پار پہنچ گیا
-
کم از کم ماہانہ اجرت کتنی ہونی چاہیے؟ نئے مالی سال کے لیے سفارش کردی گئی



















































