اسلام آباد (این این آئی)ترجمان سابق صدر آصف علی زرداری عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی صحت متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ آصف زرداری کی صحت تشویش ناک نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ الحمد اللہ سابق صدر کی صحت بہتر ہے علاج جاری ہے ۔
آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Mind The Gape
-
نیوزی لینڈ میں مستقل رہائش، تعلیم اور کام کے مواقع؛ ویزا حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانیے
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
فخر زمان نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری
-
ضمانت پر رہائی کے بعد اقرار الحسن کی ویڈیو سامنے آ گئی
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان
-
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
ٹک ٹاکر پتلو مفرور، تعلقات سے قانون کو بے اثر بنا رہا ہے،خواجہ آصف
-
سکولوں کے لیے بڑی خوشخبری، محکمہ تعلیم کا اہم اقدام



















































