پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فرانس کرونا کی لپیٹ میں، 24گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک

datetime 22  مارچ‬‮  2020 |

پیرس (این این آئی )فرانسیسی محکمہ صحت نے کہاہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید درجنوں کیسز سامنے آئے ہیں ، کرونا وائرس کے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 112 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 562 ہوگئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے ایک بیان میں کہاکہ کرونا وائرس کے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 112 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 562 ہوگئی ہے۔ فرانس میں

کرونا وائرس کے 6172 واقعات سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 1525 افراد کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسپتال میں داخل ہونے والے لوگوں کی تعداد میں 946 کا اضافہ ہوا جب کہ 220 مریضوں کے صحت یاب ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔فرانسیسی محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں کرونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے کئی نئے علاقوں میں کرونا کے کیسز سامنے آئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…