جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

datetime 21  مارچ‬‮  2020 |

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچائو کے لیے سینیٹائزر پیتے ہوئے وڈیو وائر ل کرنے والے 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پراسیکیوشن جنرل نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بنانے والوں کے خلاف فوری

ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے۔پراسیکیوشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جن افراد نے سینیٹائزر پیتے ہوئے وڈیو بنائی جس کے ذریعے وہ لوگوں کو یہ غلط پیغام دے رہے تھے کہ جراثیم کش محلول پینے سے کورونا سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…