بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کوئی بھی ادارہ اپنے ملازمین کو بغیر تنخواہ کے چھٹی پر نہ بھیجے سعودی حکومت نے کمپنی مالکان اور کفیلوں کو وارننگ دیدی

datetime 20  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی کمپنیوں کے مالکان اور کفیل کسی بھی سنگل کارکن کو بغیر تنخواہ کے رخصت پر نہ بھیجے ، سعودی حکومت نے وارننگ جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے تمام کمپنیوں ، اداروں اور کفیلوں کو

خبردار کیا گیا ہے کہ کسی بھی کارکن کو اس کی مرضی اور بغیر تنخواہ کے نہ رخصت پر نہ بھیجا جائے ۔ کمپنی اور ملازمین دونوں پر ملازمتی معاہدے کی پابندی لازم ہے ۔ کرونا وائرس کے پیش نظر عارضی حالات خراب ہونے کی وجہ سے ملازمت اور معاہدے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…