منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

روس میں سائنسدانوں کی بڑی کامیابی کرونا وائرس کی ویکسین تیارکر لی

datetime 20  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس میں دنیا بھر سے جمع سائنسدانوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیار کردہ ویکسین کے ٹیسٹ شروع کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائبیریا کی ایک لیبارٹری میں سائنسدانوں نے ممکنہ کرونا وائرس کی تیار ویکسین کا

مختلف جانوروں پر تجربے شروع کر دیئے ہیں ۔ سائنسدانوں کے مطابق ایک پیچیدہ عمل کے بعد کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے چھ مختلف پلیٹ فارمز پر دن رات کام کرنے کے بعد ہم نے یہ ویکسین تیار کی ہے جسے سوموار سے مختلف جانوروں پر ٹیسٹ کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…