جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

200چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)200چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق چین پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت کام کرنے والے 200چینی باشندے پرواز سی ریڈ 6007 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے گئے ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک ہزار سے زائد کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں جن میں مختلف منصوبوں پر

ورکرز کام کر رہے ہیں ۔ ووہان میں کرونا وائرس کی وباء پھیلنے کے بعد پاکستان نے چینی ورکرز کی پاکستان آنے پر پابندی لگائی تھی ۔ تاہم ابھی چین میں کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد پاکستان حکومت نے انہیں اجازت دے دی ہے جس کے بعد دو سو ورکرز مختلف پروجیکٹ پر کانے کرنے کیلئے پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…