منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں نماز جمعہ ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور ودعوت ارشاد نے ملک بھر کی مساجد کی انتظامیہ، آئمہ اور موذن حضرات کو ایک اذان کیساتھ نماز جمعہ ادا کرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماء کونسل نے تجویز پیش کی کہ

کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مسلمان جمعہ کی بجائے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کریں۔خیال رہے کہ مملکت میں ایک اذان کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائی کی ہدایت ملک میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…