منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے خلاف اقدامات ،حکومت کا بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ این ڈی ایم اے ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ٹیسٹ کٹس، وینٹی لیٹرز، تھرمل اسکینرزاور دیگر آلات درآمدکرنے کا آرڈر دے دیا گیا۔ان کے مطابق میڈیکل آلات چین سمیت تین بڑے ممالک سے درآمد کیے جائیں گے، ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس، ایک ہزار سے زائد وینٹی لیٹرزاوراسکینرز منگوائے

جارہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ سانس کی بیماری کیلئے بڑے پیمانے پر سی پیپ آلات بھی منگوائے جا رہے ہیں، دو روز میں چین سے 25 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ پہنچ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ تفتان، خیبر اور چمن بارڈر پر فوری طور پر معیاری قرنطینہ سینیٹرز کے قیام کا فیصلہ بھی کرلیا گیا جبکہ رواں ہفتے کراچی، لاہوراوراسلام آباد ائیر پورٹس پر بھی آئیسولیشن سینٹرزبنائے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…