جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

خون کے وہ 2 گروپس جن کے حامل افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا سب سے زیادہ خدشہ ہے

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وہ دو بلڈ گروپ جنہیں کرونا وائر س سب سے زیادہ متاثر کر سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونیوالے افراد میں زیادہ تر کیسز کی تعداد A+اور Aنیگٹو گروپ کی تھی ۔ جبکہ او گروپ والے افراد تعداد سب سے کم تھی ۔

چینی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق دو بلڈ گروپ اے پازیٹو اور اے نیگٹو والے افراد کو کرونا وائرس سب سےزیادہ متاثر کر سکتا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ چینی ماہرین نے چین میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے 2 ہزار افراد کے کیسز کی جانچ کی تو پتہ چلا ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ تعداد ان گروپس سے تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…