کراچی(آن لائن) کراچی پولیس نے معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کمپنی ملازم کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم سفیان سے سینیٹائزر کی چھ سو بوتلیں برآمد کرتے ہوئے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
معروف کمپنیوں کے نام سے جعلی ہینڈ سینیٹائزر بیچنے والا ملزم گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































