منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ ہو گئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

برسلز(این این آئی)عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد قریب دو لاکھ ہو گئی ہے جب کہ اس وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماری کووِڈ 19 کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار چار سو انیس تک پہنچ گئی ہے۔غیرملکی خررساں ادارے کے مطابق چین میں گزشتہ برس دسمبر میں سامنے آنے والا یہ وائرس اب دنیا کے 164 ممالک میں پھیل چکا ہے۔

چین میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد قریب 81 ہزار تھی، جن میں سے 32 سو 37 افراد ہلاک ہوئے۔ اٹلی اس وائرس سے دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، جہاں مجموعی طور پر ساڑھے اکتیس سو افراد میں اس وائرس کی تشخص ہوئی جب کہ یہاں قریب تین ہزار افراد اس وائرس کے نتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ ‎



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…