جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ نے کرونا کو پھر چینی وائرس کہہ دیا، چین کا کام پر دھیان کا مشورہ

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ /واشنگٹن (این این آئی ) امریکی صدر نے کرونا کو پھر چینی وائرس کہہ دیا، چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ چین کو برا کہنے کی بجائے اپنے کام پر دھیان دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے اعتراض کے باوجود امریکی صدر کرونا کو چینی وائرس کہہ رہے ہیں۔ مزید ایک ٹویٹ میں انہوں نے پھر سے چینی وائرس کی اصطلاح استعمال کی۔عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ وائرس کو کسی

خاص برادری یا علاقے سے جوڑ کر دیکھانا غلط ہے، امریکی اہلکاراور وزیر خارجہ پومپیو بھی اسے کئی بار ووہان وائرس کہہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ چین کرونا وائرس امریکہ کی جانب سے ووہان میں پھینکے جانے کا خدشہ ظاہر کر چکا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چند روز قبل کہا تھا کہ ہو سکتا ہے کرونا وائرس امریکی فوج نے چین منتقل کیا ہو تاہم امریکہ کی جانب سے چین پر جوابی نشتر چلائے گئے تھے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…