پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینیٹائر مہنگے داموں فروخت کرنے پر منیجر گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں ایک اور شاپ کو سینیٹائر مہنگے داموں فروخت کرنے پر منیجر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق   اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا عمر دراز گوندل نے اندرون شہر کوئین چوک میں لٹسو فارما پلس پر چھاپہ مار کر زائد قیمت پر سینیٹائزر فروخت کرنے پر مینیجر گرفتارکو گرفتار کر کے سٹور سیل کر دیا گیا۔

چھاپہ مار ٹیم نے گرفتار ملزم کو تھانہ کینٹ منتقل کر کے  مقدمہ درج کروا دیا گیا۔اس چھاپہ کے دوران پولیس کی بھاری نفری موجود تھی- اس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر نے شاہین شاپنگ مال پر چھاپہ مارا اور مہنگے داموں سینٹائزرفروخت کرنے پر منیجر کو گرفتار کر کے شاپنگ مال کو سیل کیا اس چھاپہ میں گرفتار ملزم کے خلاف بھی مقدمہ درج ہوا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…