پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے بھارتی فوجی سے بھی کرونا چمٹ گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی فوجی ، اسکی اہلیہ اور بچہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سوئم ٹوریو میموریل ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کے ڈاکٹر شیرنگ سافیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ لداخ میں رہائش پذیر بھارتی فوجی جو کہ 25فروری سے یکم مارچ تک چھٹی پر تھا۔

اپنے خاندان کیساتھ اپرادہ سے آنے والے اپنے والد کی خدمت میں مصروف رہا۔ 6مارچ کو جب ڈیوٹی پر آیا رتو اسکے کورونا کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ بعد میں فوجی کی اہلیہ اور بچے کے ٹیسٹ بھی ہوئے جو مثبت آئے۔ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ تینوںکو متاثرین ہسپتال میں آئیسولیشن میں رکھ دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…