پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کے شہزادے ولیم 33 سال کے ہوگئے

datetime 21  جون‬‮  2015 |

 لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ کے شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا کے بیٹے شہزادہ ولیم آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم آج 33 برس کے ہو گئے ہیں، اطلاعات ہیں کہ سالگرہ کا دن وہ اپنی فیملی کے ساتھ گذاریں گے ۔شہزادہ ولیم نے کیٹ مڈلٹن سے 2011 میں شادی کی تھی ،شاہی جوڑے کے پچھلے بارہ مہینے انتہائی مصروف گذرے ہیں جس کے دوران انہوں نے کئی غیر ملکی دورے کیے اور ان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش بھی ہوئی ۔ بچی کا نام شہزادی شارلیٹ رکھا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…