جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

قطر میں کرونا کے 439 ، ترکی میں 18 کیسوں کی تصدیق

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

دوحہ (این این آئی )دنیا بھر کی طرح قطر میں بھی کرونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطری وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ریاست میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 439 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف ترکی نے مزید 12 کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد وہاں پر کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 18 ہوگئی۔ترکی کے وزیر صحت فخرالدین قوجہ

نے کہا کہ ترکی میں مزید بارہ مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد ترکی کی کرونا کے متاثرین کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی میں ایک مقامی شہری کرونا کا شکار ہوا ہے۔ سات افراد یورپ سے واپس آئے ہیں جب کہ تین امریکا سے آئے ہیں۔قطر میں حکام کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس میں مبتلا 39 مزید افراد کے نام سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا متاثرین کی تعداد 439 ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…