پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے لیے 10 ہزار ٹیسٹنگ کٹس منگوا لیں

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

کراچی (آن لائن) حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے لیے 10 ہزار ٹیسٹنگ کٹس منگوا لی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کاکہناہے کہ صوبائی حکومت نے ایک نجی اسپتال کے تعاون سے کورونا وائرس کے لیے 10 ہزار ٹیسٹنگ کٹس منگوا لی ہیں۔دوسری جانب سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 88 جب کہ ملک بھر میں 106 ہو گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…