بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسکینڈل کی زد میں آئے والد سے ہسپانوی بادشاہ کا فاصلہ،بڑا اعلان کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

میڈرڈ (این این آئی)ہسپانوی بادشاہ فیلپے چہارم نے اسکینڈل کی زد میں آئے اپنے والد سے فاصلہ اختیار کرتے ہوئے ان کی محلاتی مراعات کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے والد سے ملنے والی وراثت بھی نہ لینے کا اعلان کیا۔ اس سے قبل ایک سوئس

روزنامے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ سابق ہسپانوی بادشاہ خوان کارلوس نے ایک آف شور کمپنی کے ذریعے سعودی عرب سے سو ملین ڈالر وصول کیے تھے۔ بعد میں ایک برطانوی اخبار نے کہا تھا کہ اس آف شور کمپنی میں اسپین کے موجودہ بادشاہ فیلیپے بھی بینیفشری تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…