منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی ،ڈالر بھی نظریں دکھانے لگا، قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث گزشتہ ہفتے کے اختتام کی طرح نئے ہفتے کے آغاز پر بھی کاروبار میں مندی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے اور

چند روز کے دوران چوتھی بار 100 انڈکس 45 منٹ کے لیے روکا گیا۔کاروبار کے دوران ایک موقع پر 100 انڈکس 2068 پوائنٹس کم ہو کر 33992 پر دیکھا گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 50 پیسے مہنگا ہو گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت 158 روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…