ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں اعلیٰ فوجی افسران سمیت 298 افراد گرفتار ،سنگین ترین الزامات عائد،بچنا مشکل

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کمیشن نے 10 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کی بدعنوانیوں کے الزام میں 298 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ان میں 8فوجی افسروں سمیت 16افراد سعودی عرب کی وزارت دفاع میں سرکاری ٹھیکوں کے غلط استعمال ،

منی لانڈرنگ اور رشوت خوری کے ملزم پائے گئے ہیں۔ان میں ایک میجرجنرل اور بعض ریٹائرڈ فوجی افسر بھی شامل ہیں۔کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے بدعنوانیوں کے الزام میں 674 افراد کے بیانات قلمبند کیے تھے۔ان میں 298 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر فردجرم عائد کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…