جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

موت کا خوف انسان کو محل میں بھی سونے نہیں دیتا، ملکہ برطانیہ کرونا وائرس کے خوف سے بکنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں چلی گئیں

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

لندن(این این آئی) کرونا وائرس کا خوف ملکہ برطانیہ پر بھی چھا گیا جس پر ملکہ بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کے قلعے میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں منتقل ہو گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق 93 سالہ ملکہ الزبتھ دوئم کی شاہی مصروفیات ختم کر دی گئیں، ملکہ اور شوہر شہزادہ فلپ کو ملک کے شمال میں واقعے

سنڈرنگھم ہائوس میں بھیج دیا جائے گا، ان کی رہائش گاہ تاریخی محل سے ونڈسر کے قلعے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔برطانیہ میں کرونا وائرس سے ایک ہی دن میں 10 ہلاکتیں ہوئی ہیں، گلیاں سڑکیں ویران جبکہ سٹورز پر اشیا کی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…