منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا،دیکھ کر لوگ خوفزدہ

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسم کی خرابی اکثر ناصرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ لوگوں کو خوفزدہ بھی کردیتی ہے۔مصر میں موسم کی ایسی سختی اْس وقت دیکھی گئی جب اچانک مٹی کا طوفان اْمڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیا۔مصر میں واقع

دریائے نیل پر موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواوں کے ساتھ اْڑتی ریت، دْھول مٹی سے جہاں نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا وہیں اْڑتی ریت اور مٹی کے باعث کئی افراد کو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…