پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد پر حملوں کو ایک برس بیت گیا جانتے ہیںسفید فام نسل پرست ملزم کیخلاف مقدمے کا کیا بنا؟

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرائسٹ چرچ (این این آئی )نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے گزشتہ برس پندرہ مارچ کو حملوں کو نشانہ بننے والی ان دو مساجد کے اماموں کے بیانات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقائے باہمی سے ہی معاشرہ پرامن ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کی

خاطر ان حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر ہونے والی خصوصی تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملوں کے نتیجے میں اکاون افراد شہیدہو گئے تھے۔ سفید فام نسل پرست ملزم کے خلاف مقدمے کی باقاعدہ سماعت دو جون سے شروع ہو گی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…