منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات نے تمام ویزوں کے اجراء پر  پابندی لگا دی جن کے ویزے لگ چکے ہیں ان کا کیا بنے گا ؟جانئے

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی  (  آن لائن  ) متحدہ عرب امارات نے عارضی طور پر ہر قسم کے ویزوں کے اجراءپرکل منگل سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سفارتی اہلکار پابندی سے مستثنی ہوںگے۔ اماراتی امیگریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا نفاذ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کیا جارہا ہے۔ امارات ٹوڈے کے مطابق عارضی پابندی کے حوالے سے

وفاقی ادارہ برائے شہریت و قومی شناخت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی وباء  قراردینے کے بعد متحدہ عرب امارات میں ویزوں کے اجراء  پر عارضی پابندی عائد کی گئی ہے،جو احتیاطی تدابیر کا حصہ ہیں۔ذرائع نے مزید کہا کہ پابندی سے وہ افراد متاثر نہیں ہوںگے جن کے ویزے 17 مارچ سے قبل لگ چکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…