منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ بیمار ہیں تو صدر ولادی میر پوتین سے دور رہیں روسی حکومت نے خبر دار کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی )روسی حکومت نے نئے سامنے آنے والے کرونا وائرس کے پھیلا کے خطرے کے خلاف احتیاطی اقدامات کے طور پرصحافیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ کسی بیماری کا شکار ہیں تو سرکاری تقریبات کی کوریج نہ کریں۔ صدر ولادی میر پوتین اور دوسرے سرکاری عہدیداروں سے دور ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کریملن نے یہ درخواست گزشتہ روز جاری کی ۔ اس سے ایک روز پیشتر روسی پارلیمنٹ کے اندرونی حصوں، ہالوں اور کمروں میں

جراثیم کش اسپرے کا چھڑکائو کیا گیا تھا۔ بعد ازاں پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں روسی صدر ولادی میر پوتین نے خطاب کیا۔اس موقعے پر ایکن پارلیمںٹ قرنطینہ کے سخت قواعد کو نظرانداز کرکے اجلاس میں آگئے تھے۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پوتین کی خبروں کی کوریج کرنے والے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ خاص طورپر بہت محتاط رہیں۔ اگر آپ کو کوئی عارضہ ہے تو اس کا علاج کرائیں اور صدر پوتین سے خود کو دور رکھیں۔‎

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…