پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری، اہم ہدایات دے دی گئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری کردی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں بلوچستان سول سیکریٹریٹ میں ملازمین کے علاوہ دیگر افراد اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ صوبہ بھر

کی جیلوں میں بھی غیرمتعلقہ افراد اور ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی عائد رہے گی، ہسپتالوں اور صحت کے دیگر مراکز میں آٹ ڈور اور ان ڈور مریضوں کے ساتھ صرف ایک تیماردار کے داخلے کی اجازت ہوگی، اعلامیہ میں تمام محکموں اور اداروں کی انتظامیہ، کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو ایڈوائزری پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…