منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’’ انہیں کنٹرول کرنے کے لیے لاٹھیاں نہیں ،بندوقوں کی ضرورت ہے‘‘ دہلی فسادات میں پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کا قتل عام کیا ؟ ویڈیو منظر عام پر آگئیں ،امریکی اخبار نے مودی سرکار کا چہرہ بے نقاب کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک / نئی دہلی(این این آئی) دہلی کے مسلم کش فسادات میں بھارتی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا۔امریکی اخبار کی ایک رپورٹ جس میں انھوں نے دہلی فسادات کا ذکر کرتے لکھا کہ حالیہ ثبوت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ نئی دہلی پولیس کو مسلمانوں کیخلاف کیا گیا اور متحرک طریقے سے ہندو ہجوم کی مدد کی۔رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس کی کئی ویڈیو منظر عام پر آئیں جس میں انھیں مسلمان مظاہرین پر حملہ کرتے ہوئے اور ہندو

ہجوم کو اس میں شامل ہونے پر زور دیتے ہوئے دیکھا گیا۔پولیس کمانڈر کا حوالے دیتے کہا گیا کہ (زیادہ تر ہندو ہجوم) کی جانب سے جیسے ہی تشدد شروع ہوا، حکام نے ہمیں اپنی بندوقیں تھانے میں رکھنے کا کہہ دیا تاہم امریکی اخبارکے صحافیوں نے بعد میں سنا کہ حکام ایک دوسرے پر چیخ رہے تھے کہ انہیں ہجوم کو کنٹرول کرنے کے لیے لاٹھیاں نہیں ،بندوقوں کی ضرورت ہے۔ جو لوگ مارے گئے ان میں زیادہ تر مسلمان تھے۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…