جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

کورنا وائرس کس کا حیاتیاتی ہتھیار ہے، اسے کب ، کون اور کیسے ووہان لایا ؟ چین کا الزام،انکشاف نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کےحیاتاتی حملے کا الزام ، امریکی خفیہ اداروں کا ہاتھ ہو سکتا ہے ۔ تفصیلات ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یہ امکان ہے کہ ووہان میں کرونا وائرس کے پھیلائو میں امریکہ خفیہ ادارے ملوث ہو سکتے ہیں ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ شفافیت کا فقدان امریکا میں ہے خدشہ ہے کہ ووہان میں کرونا وائرس لانے میں امریکی فوج ملوث ہو ۔

غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے براہ راست امریکا پر بائیو لاجیکل حملے کا الزام لگایا ہے ، ترجمان زاولجیان نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکہ میں کرونا کے کیس کب سامنے آئے ؟ متاثرہ افراد کی تعداد کیا ہے ؟ امریکی حکام نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کن ہسپتالوں کا انتظام کیا ہے ۔ اس بات کا خدشہ ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کرونا وائرس ووہان لائے اس معاملے پر امریکہ ہمیں وضاحت دے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…