پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں 87لاکھ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا بچائو کیلئے کس چیز کو انتہائی ضروری قرار دیدیا گیا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی ) ذیا بیطس (شوگر) گردے خراب یا ناکارہ ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے،گردوں کے چالیس فیصد زائد مریضوں میں بیماری کے وجہ ذیابیطس ہی ہوتی ہے،پاکستان میں87لاکھ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے ماہرین پروفیسرحکیم محمد احمد سلیمی،

پروفیسرحکیم سید عمران فیاض، حکیم محمد افضل میو، حکیم محمد اسحاق او ردیگر نے پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام گردوں کے عالمی دن کے  حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ حکماء نے کہا کہ گردوں کے امراض سے بچائو کیلئے ایک ہفتے میں 150منٹ واک انسانی صحت کیلئے از حد ضروری ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…