بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماسک اتار کر لوہے کی راڈ پر مسافر کے تھوک لگانے سے ٹرین میں ہنگامہ برپا،نوجوان گرفتار، ٹرین کو بند کردیا گیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020 |

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک)ماسک اتار کر لوہے کی راڈ پر مسافر کو تھوک لگانا مہنگا پڑ گیا ، ٹرین میں ہنگامہ برپا، پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا کے 114سے زائد ممالک کو اپنی لیپٹ میں لےلیا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھرکے شہریوں میں خوف کی علامت دیکھنے کو نظر آرہی ہے ۔ دنیا بھر کے ماہرین کرونا وائرس کی ویکسین تیاری میں مصروف ہیں جبکہ علاج نہ ہونے کی وجہ سےعالمی ادارہ صحت نے احتیاطی تدبیر بھی جاری کی ہیں جنہیں

اپنانے پر بھی زور دیا گیا ہے ۔ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان ٹرین میں سوار ہوا اور ایک لوہے کی راڈ کےپاس آکر کھڑا ہو گیا اور کچھ ہی دیر بعد اس نے اپنےچہرے سے ماسک اتار ا اور لوہے کی راڈ کیساتھ اپنا تھوک لگانا شروع ہو گیا ۔ جس دیکھ کر دیگر مسافروں نے ہنگامہ برپا کر دیا اور خوب لعن طعن بھی کی ۔ نوجوان مسافروں کو ایسا کرنے اور لوگوں میں خوف وہراس پھیلانے کےجرم میںپولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…