یہ نام نہاد مغربی ریاستیں ہیں ،پھر بھی سینکڑوں افراد مر رہے ہیں ، ایسا کیوں ہے؟ کورونا وائرس : طیب اردگان نے یورپی یونین اور ناٹو حکام سے ہاتھ ملانے سے گریز ، دیکھئے کرونا وائرس نے ترکی کی تہذیب کو زندہ کر دیا

12  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کا یونین یونین اور ناٹو حکام سے ہاتھ ملانے سے گریز ۔تفصیلات کےمطابق کرونا وائرس نے دنیا بھر کے 114سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور ایک دوسرے سے ملنے سے بھی گریز کرتے ہیں خاص کر ہاتھ ملانے سے ۔ ایک ایسا ہی واقعہ رجب طیب اردوان نےدورہ برسلز کے دوران ترکی کی پرانی تہذیب ’’کرونا وائز کی وجہ سے‘‘جس میں ہاتھ ملانے کی بجائے دل پر رکھا جاتا تھا کو پھر سے زندہ کر دیا ۔ دورہ برسلز کے

دوران طیب اردوان نے برسلز حکام سے لے کر ناٹو حکام تک جتنے بھی سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں انہوں نے اپنے ہاتھ کو سینے پر رکھ دیا اور سب سے ہاتھ ملانے سے گریز کرتے رہے ، جبکہ صحافیوں کی جانب سے ہاتھ ملانے کا کہا گیا تو انہوں کرونا کا کہا اور خاموش ہو گئے ۔ انہوں نے ایک جگہ ترک عوام سے کہنا تھا کہ ’’ جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں یہ نام نہاد مغرب کی ریاستیں ہیں لیکن پھر بھی سینکڑوں افراد مر رہے ہیں ، ایسا کیوں ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ایسا اس لیے ہے کہ یہ لوگ زیادہ محتاط نہیں مگر ہم محتاط رہیں گے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…