پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج،معروف یونیورسٹی بند

datetime 11  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)عالمی سطح پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں پوری دنیا میں تعلیمی نظام بری طرح مفلوج ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سب سے بڑی اور مشہور یونیورسٹی ہارورڈ نے کرونا وائرس کے باعث تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے کرونا وائرس کے خوف سے فاصلاتی

تعلیم کے پروگرام شروع کردیئے ۔ادھر ایک دوسری پیش رفت میں اقوام متحدہ نے نیویارک میں واقع اس کے صدر دفتر کے سیاحتی اورمطالعاتی ٹور پرپابندی لگا دی ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے ایک بیان میں کہا کہ یو این سکریٹریٹ میں کام کرنے والے 300 ملازمین میں ابھی تک کرونا وائرس سے محفوظ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…