قندھار(نیوزڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان14 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قندھار کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک خاندان کے 14 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ تمام افراد کا تعلق افغانستان سے ہے۔
افغانستان میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































